امریکا اورجنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں:کم جونگ کانیوکلئیر حملےکاعندیہ March 20, 2023 امریکا اورجنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں جارئ ہیں ،اس کے پیش نظرشمالی کوریا نےنیوکلئیرحملے کیلئےتیاررہنےکا عندیہ دیدیا۔شمالی کوریا کےصدر کم جونگ ان نے اپنی بیٹی کے ہمراہ میزائل ٹیسٹ کا مشاہدہ کیا ہے۔مختصرفاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل « مزید پڑھیں