کرکٹرز کے فٹنس مسائل کی بروقت تشخیص کیلئے کنسلٹنٹ کی تقرری کا فیصلہ September 26, 2024 پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کے فٹنس مسائل کی بروقت تشخیص کے لیے کنسلٹنٹ اسپورٹس میڈیسن مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کنسلٹنٹ اسپورٹس میڈیسن کی تلاش شروع کردی ہے جس کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا « مزید پڑھیں