پشاور ، کچرے کے ڈھیر میں دھماکہ ، 10 سالہ بچہ جاں بحق September 26, 2024 پشاور کے علاقے خزانہ میں کچرے کے ڈھیر میں دھماکے سے 10 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔دھماکہ ہوتے ہی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں « مزید پڑھیں