پاکستان

کے پی کے وزیراعلیٰ گنڈا پور چیلنجز کے باوجود پنجاب میں گھومتے رہے: بیرسٹر سیف

پشاور – خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور چیلنجز کے باوجود پنجاب میں داخل ہوئے اور لاہور میں گھومتے رہے۔ اتوار کو جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خودساختہ وزیر خواجہ آصف اور عطا تارڑ نے گنڈا پور کو اٹک کراس کرنے […]

Read More