گال ٹیسٹ؛ پاکستان نے سری لنکا کو شکست سے دوچار کردیا
پاکستان نے سری لنکا کو گال ٹیسٹ میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دیکر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں پہلی فتح حاصل کرلی۔ پانچواں روز گال میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری روز پاکستان نے 127 رنز پر 6 وکٹوں کے نقصان پر بنالیے ہیں تاہم دوسری اننگز […]