آرمی چیف کا بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، فلڈ ریلیف میں سہولیات کا جائزہ August 28, 2022 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ ، فلڈ ریلیف اور میڈیکل کیمپس میں سہولیات کا جائزہ لیا، آرمی چیف نے گوٹھ صدوری، لاکھڑا اور لسبیلہ میں سیلاب زدگان سے ملاقات کی، نیز « مزید پڑھیں