نوشہرہ؛ گھر میں گیس اخراج سے دھماکا ، خواتین سمیت 8 افراد جھلس گئے December 14, 2023 نوشہرہ: گھر میں گیس لیکیج کی وجہ سے ہونے والے دھماکے میں خواتین سمیت 8 افراد جھلس گئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق نوشہرہ میں بدرشی اے ایس سی کالونی میں ایک گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوا، جس کی اطلاع « مزید پڑھیں