اسلام آباد پولیس کا ایک اور بہادربیٹا دھرتی پہ قربان، ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین درجہ شہادت پر فائز December 23, 2022 اسلام آباد پولیس کا ایک اور بہادر بیتا دھرتی پہ قربان ہو گیا خود کش دھماکے میں ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی بروقت کارروائی سے شہر دہشتگردی کے بڑے حملے سے محفوظ « مزید پڑھیں