حلقہ یاراں August 28, 2024 گلگت بلتستان کے خوبصورت مقام نلتر کے ہل ٹاپ ریسٹورنٹ میں محفل یاراں کے ایک ایسے نوجوان بزرگوں پر مشتمل گروپ سے ملاقات ہوئی جو ہمارے معاشرے میں ایک مثال ہیں صحت تندرستی اور مثالی سیاحت کے حوالہ سے گوجرانولہ « مزید پڑھیں