
سبھی جانتے ہےں کہ غزہ میں جاری فلسطینیو ں کی نسل کشی کو ایک برس مکمل ہونے کو ہے ایسے میں یہ امر انتہائی توجہ کا حامل ہے کہ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے ٹائمز آف اسرائیل کے دعووں کی
اسرائیل بطور ریاست عالم اسلام کےلئے جو جارحانہ عزائم رکھتا ہے وہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔ گزشتہ سال اکتوبر میں حماس کے حملوں کے بعد صیہونی ریاست نے جس بے دری سے فلسطینیوں کا لہو بہایا اس نے اسرائیل