بھارتی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر ہی انتقال کرگیا ،ہسپتال منتقل مگر جانبر نہ ہوسکا October 1, 2023 بھارتی کھلاڑی سعودی عر ب میں کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر انتقال کرگیا۔کرکٹر کی شناخت محمد عاطف خان کے نام سے ہوئی ہے ، جس کا تعلق بھارتی شہر حیدر آباد کے علاقے مراد « مزید پڑھیں