غزہ کی تباہ کن صورتحال کے اثرات دور رس ہونگے November 11, 2023 نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑنے فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلی فونک گفتگو میںکہا کہ غزہ میں ایک انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، اس جاری تباہ کن صورتحال کے اثرات دوررس ہوں گے۔انہوں نے اس امر پر زور « مزید پڑھیں