میرا بیٹا قتل ہوا ہے، ایف آئی آر میں درج کراؤں گی، ارشد شریف کی والدہ کا اعلان December 6, 2022 ارشد شریف کی والدہ نے اعلان کیا ہے کہ میرا بیٹا قتل ہوا ہے ایف آئی آر میں درج کراؤں گی حکومت ایف آئی آر درج کرے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ارشد شریف کی والدہ نے « مزید پڑھیں