ارمیناہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع November 22, 2022 لندن: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ارمینا خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ارمینہ خان نے انسٹاگرام پر اپنے ’بے بی شاور‘ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے۔ارمینہ خان نے اپنی « مزید پڑھیں