وفاقی وزیر تجارت نے ازبک ڈپٹی پرائم منسٹر کے ساتھ مختلف مفاہمتوں کی یادداشتوں پر دستخط کردیئے December 27, 2022 اسلام آباد:وزیر تجارت سید نوید قمر نے ازبک ڈپٹی پرائم منسٹر کے ساتھ 9ایم او یوز پردستخط کردیئے۔وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے ازبک نائب وزیراعظم خدجایف جمشید عبدالخکیمووچ کے ساتھ مختلف مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے۔دستخطوں کی میٹنگ « مزید پڑھیں