دنیا

فرانسیسی صدر کا فلسطین کو چند ماہ میں باضابطہ ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

پیرس:فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ فرانس آنے والے مہینوں میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کر سکتا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون نے میڈیا کو بتایا کہ ان کا مقصد اسرائیل فلسطین تنازع پر اقوام متحدہ کی کانفرنس میں اس اقدام کو حتمی شکل دینا ہے۔ ہمیں فلسطین کو ایک […]

Read More
اداریہ کالم

20 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کااعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے 20ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز کیا جس کے تحت 40لاکھ مستحق خاندانوں کو ڈیجیٹل والیٹس کے ذریعے 5000روپے کی نقد رقم کی منتقلی کی جائیگی۔اسلام آباد میں لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ امدادی پیکج چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کا […]

Read More
دنیا

اگر میں صدارتی الیکشن ہار گیا تو دوبارہ نہیں لڑوں گا، ٹرمپ نے اعلان کر دیا

امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں ہار گئے تو وہ دوبارہ انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پارٹی کی جانب سے مسلسل تیسرے صدارتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اور ممکنہ طور پر یہ ان کا آخری انتخاب ہوگا۔میڈیا […]

Read More
کالم

مشروط معافی کا اعلان

نو مئی جلا¶ گھیرا¶ معاملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی نے مشروط معافی مانگنے کا ایک اچھا فیصلہ کیا ہے جس سے نو مئی معاملے کو سمجھنے میں آسانی پیدا ہوگی اور پتہ لگ جائے گا کہ نو مئی واقعے میں کون ملوث ہے ۔بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ نو مئی […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان کا سانحہ 9 مئی پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سانحہ 9 مئی پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان کر دیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ظلم ہمارے ساتھ ہوا، ہمارے 10 ہزار لوگوں کو جیل میں ڈالا گیا، ہمیں الیکشن نہیں لڑنے دیا گیا، […]

Read More
دنیا

بنگلا دیش کے آرمی چیف کا عبوری حکومت بنانے کا اعلان

بنگلہ دیشی آرمی چیف نے ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان کردیا ۔آرمی چیف وقار الزماں نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو مخلوط حکومت کے ذریعے چلایا جائے گا ، بنگلہ دیش کے تمام فیصلے فوج کریگی ، بنگلہ دیشی عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ تمام مطالبات پورے کیے […]

Read More
پاکستان

10 ماہ میں لاہور کے ترقیاتی کام مکمل کرنے کی ڈیڈلائن مقرر، اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیئے

لاہور کی ترقی کے لیے وزیراعلی پنجاب خود میدان میں آگئے، شہر کے 6 زونز کی تعمیر، مرمت اور ترقی کے لیے 10 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر، مریم نواز نے پلان کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں ڈپٹی کمشنر لاہور رفیعہ حیدر نے ترقیاتی منصوبے […]

Read More
کالم

مودی سے مسلمانوںو سکھوں کا بدلہ لینے کا اعلان

امریکا میں بھارت کی ناکام قاتلانہ سازش کا شکار سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف عالمی عدالت میں جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عالمی عدالت میں مودی کے خلاف مقدمات قائم کیے جائیں گے۔ مودی نے امریکا، کینیڈا، اور پاکستان میں قاتلانہ حملوں کی ذمہ داری […]

Read More
کالم

بلوچستان میں عام معافی کا اعلان

بلوچستان کے عوام اپنے جائز سیاسی حقوق کےلئے عرصہ دراز سے جدوجہد کررہے ہیں اس مقصد کے لئے پر امن مساعی کے علاوہ انہوں نے ہتھیار اٹھا کر پہاڑوں کا رخ بھی کیا اور حکمرانوں نے مفاہمت اور مصالحت کے خوش کن وعدے کئے تو نیچے بھی اتر آئے مگر سات دہا ئیاں گزر جانے […]

Read More
کالم

مقبوضہ وادی میں نئی ہندو بستیاں بسانے کا اعلان

مقبوضہ کشمیرمیں روزانہ کی بنیاد پر املاک ضبط کرنا کشمیریوںکو بے گھر اور بے زمین کرنے کا مودی حکومت کایک نیا ہتھکنڈہ ہے۔ اس طرح کی کارروائیوں کا مقصد کشمیریوںکو جاری جدوجہد آزادی کی حمایت ترک کرنے پر مجبور کرنا ہے۔بھارتی فوجی مقبوضہ علاقے میں اپنی پرتشدد فوجی کارروائیوں کے دوران کشمیریوں کے گھروں کو […]

Read More