استور میں مسافر وین دریا میں گرنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ November 12, 2024 استور – گلگت بلتستان کے ضلع استور میں مسافر وین دریا میں گرنے سے کم از کم 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق استور سے راولپنڈی جانے والی شادی کے مہمانوں سے بھری مسافر وین بے قابو « مزید پڑھیں