الیکشن کمیشن نااہل اور پیپلز پارٹی کی بی ٹیم ہے، حافظ نعیم الرحمٰن March 26, 2023 جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نااہل اور پیپلز پارٹی کی بی ٹیم ہے انہیں کسی صورت میئر لانے نہیں دیں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلدیاتی « مزید پڑھیں