الیکشن 2020 میں مبینہ مداخلت، ٹرمپ کا مقدمہ التواء کا شکار December 23, 2023 امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبینہ طور پر حاصل استثنیٰ سے متعلق مقدمے کی تیز تر سماعت سے انکار کردیا، اس سے 2020 کے الیکشن میں سابق صدر کی مبینہ مداخلت کا مقدمہ التواء کا شکار « مزید پڑھیں