آرمی چیف کا سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ September 10, 2022 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اندرون سندھ سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ کے ضلع دادو میں « مزید پڑھیں