ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ July 17, 2023 نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب کے 15 ہسپتالوں میں ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ مرحلہ وار پروگرام کے تحت ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم رائج کرنے کےلئے فوری اقدامات کی « مزید پڑھیں