انگلینڈ میں لوکل الیکشن نئی قوتیں اور ووٹر کا فیصلہ
7 مئی 2026کو برطانیہ میں ہونیوالے لوکل گورنمنٹ انتخابات ایک بار پھر اس حقیقت کو اجاگر کریں گے کہ مقامی سیاست ہی دراصل قومی سیاست کی بنیاد ہوتی ہے۔ اس روز انگلینڈ بھر میں تقریبا ً150سے زائد مقامی کاؤنسلز میں انتخابات منعقد ہورہے ہیں تقریباً پانچ ہزار سے زائد نشستوں پر امیدوار اپنی قسمت آزمائیں […]
