انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے گا
انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ اسلام آباد ، راولپنڈی کے دوران سکیورٹی کے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں حفا ظتی انتظامات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا کرکٹ ٹیموں کی آمدورفت کے دوران روٹ کی جدید ٹیکنالوجی اور ڈرون کیمروں کے […]
