کیا عمران خان گرفتار ہونے والے ہیں؟ منحرف رکن کا بڑا دعویٰ September 12, 2022 اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے پاس سزا سے بچنے کا کوئی قانونی راستہ نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے « مزید پڑھیں