اکشے کمار کورونا کا شکار ، امبانی کی شادی میں شرکت نہیں کرینگے July 12, 2024 بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ اکشے کمار گزشتہ کچھ دنوں سے نزلہ زکام اور بخار محسوس کررہے تھے، طبیعت ٹھیک نہ ہونے پر اداکار نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جس « مزید پڑھیں