ہمارے جدید ہتھیار دشمن کو فیصلہ کُن شکست دینے کی طاقت رکھتے ہیں، : ایرانی کمانڈر November 22, 2026 ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف جنرل واحدی اور ایرواسپیس کمانڈر ماجد موسوی نے نئے میزائل سٹی کا دورہ کیا، ایرانی میڈیا کے مطابق دورے کے دوران 2 میزائل ایک ساتھ فائر کرنے والے میزائل لانچر کی بھی نمائش کی « مزید پڑھیں