ایشیا کپ، ورلڈکپ کا معاملہ: پاکستان کرکٹ بورڈ ڈٹ گیا May 11, 2023 اس سال پاکستان میں شیڈولڈ ایشیا کپ کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے ایشیائی کرکٹ حکام پر واضح کردیا کہ ٹورنامنٹ کی میزبانی پاکستان سے کسی اور ملک منتقل نہیں ہوگی « مزید پڑھیں