پاکستان معیشت و تجارت

ایف بی آر کے تاجر برادری سے مذاکرات ناکام، ملک گیر شٹر ڈان مہم زور پکڑ گئی

ملک بھر کی تاجرتنظیموں کی جانب سے بھاری بجلی کے بلز، ہوشربا ٹیکسز اور تاجر دوست اسکیم کے خلاف آج ملک بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال جاری ہے۔ تاجروں سے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کے مذاکرات ناکام ہوگئے۔ کراچی چیمبر، آئل ٹینکر ایسوسی ایشن، انجن تاجران سمیت ملک بھر کی مختلف تاجر […]

Read More
کالم

پاور سیکٹر ‘ایف بی آر’میں اصلاحات بڑا چیلنج

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجلی سستی کرنا حکومت کا ایجنڈہ ہے پاور سیکٹر اور ایف بی آر کرپشن سے صاف نہ ہوئے تو نا ڈوب سکتی ہے لوگوں پر مزید ٹیکس لگانا ٹھیک نہیں تنخواہ داروں کا احساس ہے بجلی بحران کے حل کے لئے شبانہ روز کوششیں جاری ہیں ہماری […]

Read More
اداریہ کالم

ایف بی آر میں اصلاحات کے منصوبوں پرتاخیر

وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر میں اصلاحات کے حوالے سے متعدد منصوبوں پر عمل درآمد میں غیر ضروری تاخیر پر افسوس کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 4ماہ میں ٹیکس ریفنڈز میں 800 ارب روپے کا فراڈ بے نقاب ہوا ہے، ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ ٹیکس […]

Read More
پاکستان

بائیس مئی تک 11 ہزار 252 سمز بلاک کی گئیں ، ایف بی آر

ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت 22 مئی تک 11 ہزار 252 سمیں بلاک کی گئیں۔فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کے ترجمان کے مطابق ایف بی آر ٹیکس کمپلائنس اور ٹیکس کلچر کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت 22 مئی تک […]

Read More
پاکستان

جنرل(ر)باجوہ کی فیملی کے ٹیکس ریٹرن لیک کرنے کا الزام،ایف بی آر کے 2افسران معطل

اسلام آباد:سابق آرمی چیف جنرل(ر)قمر جاوید باجوہ کے فیملی ممبران کے ٹیکس گوشوارے لیک کرنے میں مبینہ طورپر ملوث ایف بی آر کے دو افسران معطل کردیئے گئے۔ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ گریڈ18 کے2افسران عاطف وڑائچ اور ظہور احمد کو120دن کے لئے معطل کیا گیا ہے۔ایف بی آر […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف کی فیملی کے ٹیکس ریٹرن لیک ہونے پر ایف بی آر کے2افسران معطل

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مبینہ طورپر آرمی چیف کی فیملی کے ٹیکس ریٹرن لیک میں ملوث گریڈ18کے دوافسران کو عہدوں سے ہٹا کر تحقیقات شروع کردیں۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی فیملی کی ٹیکس ریٹرن لیک ہونے کیلئے لاگ اِن آئی ڈی اور پاس ورڈ کے استعمال کے […]

Read More