ایف بی آر میں آرٹیفشل انٹیلی جنس پر مبنی کسٹمز کلیئرنس سسٹم متعارف کرادیا گیا
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) میں آرٹیفشل انٹیلی جنس پر مبنی کسٹمز کلیئرنس سسٹم متعارف کرادیا گیا۔ اعلی سطح کے اجلاس کے دوران وزیرِاعظم کو حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔بریفنگ کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بتایا گیا کہ امپورٹ ایکسپورٹ کے دوران لاگت اور […]