ٹریفک پولیس یا ایک منافع بخش انڈسٹری؟ November 4, 2025 سب سے پہلے ڈرائیونگ لائسنس سے شروع کرتے ہیں، راقم کا پہلا موٹر کار ڈرائیونگ لائسنس 1980ء کی دہائی میں بنا۔ کوئی خاص خرچہ نہ ہوا، لمبا چوڑے ٹیسٹ سے بھی نہ گزارا گیا۔ اسکی رینیوئیل غالبا ! بیس روپے « مزید پڑھیں