پاکستان:سازشوں کے بیچ قائم ایک ناقابلِ شکست ریاست
(گزشہ سے پیوستہ) دا پاکستان نہ دے، دا مجبورستان دے ۔ یعنی پاکستان کی موجودہ پالیسی اسکی مجبوری ہے۔ان کی یہ بات اس لحاظ سے حقیقت پر مبنی تھی کہ جس القاعدہ کے اقدام کو جواز بنا کر افغانستان پر امریکہ کی طرف سے حملہ کیا گیا، اس کے ذمہ دار افغانستان ہی کے مہمان […]
