بابراعظم کو کبھی ناکامیوں کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا، بورڈ کی وضاحت November 23, 2023 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان بابراعظم کو شکستوں کا ذمہ دار ٹھہرانے کے حوالے سے بیان جاری کردیا۔ورلڈکپ کے دوران بورڈ کی جانب سے جاری کی جانے ہونے والی ایک متنازع پریس ریلیز میں سابق « مزید پڑھیں