عوام کیلئے اچھی خبر ، آئندہ 2 روز میں کہاں کہاں بارشیں ہونیوالی ہیں ؟ جانیں June 19, 2024 آئندہ 2 روز میں ملک میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق میدانی علاقوں میں دن کے وقت موسم شدید گرم رہے گا، بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ « مزید پڑھیں