بجٹ دوہزارچھبیس۔ستائیس اصلاحات کادبائو
پاکستان کا آئندہ وفاقی بجٹ ایک نازک مرحلے پر تشکیل دیا جا رہا ہے جہاں حکومت معیشت کو مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی مالیاتی فنڈکے سخت تقاضوں کو بھی پورا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ مجموعی سمت اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ مالی نظم و ضبط اور اصلاحات پر مبنی […]
