برے تعلق میں رہنے سے بہتر ہے انسان الگ ہو جائے ، اداکارہ سنیتا مارشل October 30, 2023 پاکستانی اداکارہ وماڈل سنیتا مارشل نے کہا ہے کہ برے تعلق میں رہنے سے بہتر ہے کہ انسان الگ ہوجائے ۔انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔شادی شدہ زندگی کے حوالے سے اداکارہ کا کہنا تھا کہ « مزید پڑھیں