بلوچستان میں جاری بھارت کا ڈیجیٹل پروپیگنڈا
یہ امر قابل توجہ ہے کہ بلوچستان کی موجودہ صورتحال ایک ایسے نازک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جہاں سکیورٹی خدشات، سیاسی بیانیے اور ڈیجیٹل پروپیگنڈا ایک دوسرے کے ساتھ گڈمڈ ہو کر خطے کے مجموعی استحکام پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔ میر جمال خان رئیسانی کی حالیہ پریس کانفرنس اسی وسیع تر […]
