پاکستان

بلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات انتہائی قابل مذمت ہیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات انتہائی قابل مذمت ہیں۔وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند ماہ سے دہشتگردی کی لہر میں اضافہ ہوا ہے، گزشتہ چند دنوں میں دہشتگردی کے اندوہناک واقعات ہوئے، دہشتگردی کی حالیہ لہر […]

Read More
پاکستان

بلوچستان میں بارشوں سے 29 افراد جاں بحق ہوئے ، پی ڈی ایم اے

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے بلوچستان میں 7 جون سے اب تک بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ڈھائی ماہ کے دوران 29 افراد جاں بحق ہوئے۔پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 15 مرد، 13 بچے اور ایک خاتوں […]

Read More
پاکستان جرائم

بلوچستان کے ضلع ہرنائی سے 6 افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شاہرگ کے علاقے شعبان سے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ہرنائی سے موصول ہونے والی انتہائی افسوسناک اطلاعات کے مطابق ہرنائی کے علاقہ زرغون غر میں لوئیزوار کے مقام پر چھ افراد کی لاشیں ملی ہے جو انتہائی خستہ حال ہے، تمام لاشیں ایک ہی مقام سے ملی ہے […]

Read More
پاکستان

بلوچستان کو کمزور کرنے کی سوچ رکھنے والوں کو آزاد نہیں چھوڑ سکتے ، سرفراز بگٹی

وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کو کمزور کرنے کی سوچ رکھنے والوں کو آزاد نہیں چھوڑ سکتے۔سرفراز بگٹی نے سینٹرل پولیس آفس میں یوم شہدائے پولیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہدا کے لواحقین کے لیے حکومت ہر اقدام کرے گی، اس ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ […]

Read More
پاکستان موسم

سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش ، نشیبی علاقے زیر آب

سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش نے رنگ جمادیا، ابر رحمت سے گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے جبکہ موسم خوشگوار ہو گیا۔ سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں رات گئے بارش ہوئی، بارش کے بعد شہر کی اہم شاہراہوں پر پانی جمع ہو گیا۔حیدرآباد، مٹیاری، ٹنڈو الہ یار، بھٹ شاہ […]

Read More
اداریہ کالم

بلوچستان میںٹیوب ویلوں کو سولرائز کرنے کامنصوبہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں 27,000 ٹیوب ویلوں کو سولرائز کرنے کے لیے 197 ملین ڈالر سے زائد کے منصوبے کا اعلان کیا جس میں سے 70 فیصد مرکز ادا کرے گا جبکہ باقی رقم بلوچستان حکومت ادا کرے گی۔ یہ ایسا خطہ ہے جہاں کبھی کبھار بارشیں […]

Read More
کالم

بلوچستان، دہشتگرد کارروائیوں کے پیچھے بھارت کا ہاتھ

یہ حقیقت ہے کہ بلوچستان میں دہشتگرد کارروائیوں کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ بھارت دہشتگردوں کی مالی مدد کرتا ہے، جو نوجوان باہربیٹھے ہوئے ہیں انھیں ورغلایا گیا ہے۔ نوجوان دشمن کے عزائم کو پہچانیں ان کی باتوں میں نہ آئیں، گمراہ لوگ اپنے ملک، صوبے اور لوگوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ بلوچستان […]

Read More
پاکستان جرائم

بلوچستان سے ڈھائی کروڑ روپے کی 8 ہزار کلو چھالیہ کراچی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کارروائی کرتے ہوئے سیمنٹ، کرش اسٹون کی آڑ میں اسمگل شدہ چھالیہ کی کراچی ترسیل کی کوشش کو ناکام بنادیا۔خفیہ اطلاع پر ہمدرد چیک پوسٹ پر سیمنٹ، کرش اسٹون سے لدے ٹرالرز کی تلاشی لی گئی تو چھالیہ برآمد ہوئی جو کرش اسٹون کے نیچے […]

Read More
کالم

بلوچستان میں عام معافی کا اعلان

بلوچستان کے عوام اپنے جائز سیاسی حقوق کےلئے عرصہ دراز سے جدوجہد کررہے ہیں اس مقصد کے لئے پر امن مساعی کے علاوہ انہوں نے ہتھیار اٹھا کر پہاڑوں کا رخ بھی کیا اور حکمرانوں نے مفاہمت اور مصالحت کے خوش کن وعدے کئے تو نیچے بھی اتر آئے مگر سات دہا ئیاں گزر جانے […]

Read More
پاکستان

بلوچستان میں بارشیں ، برفباری تھم گئی ، ہفتے میں 5 افراد جاں بحق

بلوچستان میں ایک ہفتے سے جاری بارشوں اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا، 5 افراد جاں بحق، 237 مکانات کو نقصان پہنچا۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران صوبے میں شدید بارشوں اور سیلاب سے شہریوں کا جانی و مالی نقصان ہوا۔ بھی سامنا کرنا پڑا۔رپورٹ میں بتایا گیا […]

Read More