بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کیخلاف کارروائی ضروری July 11, 2025 فوج کے میڈیا ونگ کے مطابق، فیلڈ مارشل چیف آف آرمی سٹاف عاصم منیر نے جمعرات کو جنرل ہیڈ کوارٹرزراولپنڈی میں 271ویں کور کمانڈرز کانفرنس کی صدارت کی، جس میں اہم سیکیورٹی امور اور علاقائی خطرات پر تبادلہ خیال کیا « مزید پڑھیں