بھارتی فضائیہ کی جگ ہنسائی اور رسوائی
انڈیا ٹو ڈے نے بھارتی سول ایوی ایشن میں بڑی تکنیکی خرابیوں کو آشکار کیا کہ جنوری 2025 تا فروری 2026 کے دوران آڈٹ کیے گئے 754 کمرشل طیاروں میں 377 بار تکنیکی خرابیاں رپورٹ ہوئیں۔ طیاروں کی مسلسل تباہی اور شدید آپریشنل ناکامیاں شکست خوردہ بھارتی فوج کی غیر پیشہ ور حقیقت کو آشکار […]
