بھارت کی معاشی ترقی و خوشحالی ، ایک خواب
اکیسویں صدی میں بھارت بے شک معاشی قوت بن گیا ہے مگر ترقی و خوشحالی کے آثار صرف شہروں تک محدود ہیں۔قصبوں اور دیہات میں پہلے کی طرح غربت، بیماری، جہالت اور بیروزگاری کے امراض پھیلے نظر آتے ہیںاور انہی علاقوں میں بھارت کی بیشتر آبادی مقیم ہے۔گویا معاشی ترقی نے شہری باشندوں کو یقیناً […]