بھارت نے پاکستانیوں کے ویزے منسوخ کردیے، 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم
بھارت نے تمام پاکستانیوں کے ویزے منسوخ کردیے اور 48 گھنٹے میں پاکستانی شہریوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کو سارک کے تحت ویزے بند کردیے گئے، تمام پاکستانیوں کے بھارتی ویزے منسوخ کردیے۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کا کہنا […]