مچ ، سیلاب سے 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن بہہ گئی August 30, 2024 بلوچستان کے علاقے مچ میں سیلاب سے گیس پائپ لائن بہہ گئی۔ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق 18 انچ گیس پائپ لائن متاثر ہونے سے کوئٹہ، مستونگ، قلات، پشین اور زیارت کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ذرائع کا بتانا « مزید پڑھیں