اوورسیز کنونشن اور تارکین وطن
اوورسیز پاکستانیوں کے پہلے سالانہ کنونشن میں کم وبیش 1200سے زائد پاکستانیوں کی شرکت بجا طور حکومت کی کامیابی کے طور پر دیکھا جارہا ہے ، وزیراعظم اور آرمی چیف نے جس طرح سے دیار غیر میں بسنے والے پاکستانیوں کی ملک بارے خدمات اور ان کی وطن کی مٹی سے والہانہ وابستگی کو سراہا […]