ہائر ایجوکیشن کمیشن کی تراش خراش July 10, 2023 پاکستان میں اعلی تعلیم و تحقیق کی معیار بندی اور یکساں تنظیم کا سب سے اہم ادارہ ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان ہے۔اس ادارے نے پاکستان بھر کی یونیورسٹیوں کی خود مختاری پر اس حد تک گرفت کر رکھی ہے « مزید پڑھیں