ترکیہ کیساتھ ساتھ شام میں بھی امدادی سامان بھیجا جائے گا،شہبازشریف February 13, 2023 اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے زلزلہ زدگان کیلئے قائم فنڈ کو ترکیہ کے ساتھ ساتھ شام میں متاثرین کی مدد کیلئے بھی استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ترکیہ اور شام میں زلزلہ زدگان « مزید پڑھیں