سی پی این ای کاسندھ کمیٹی کی تشکیل کا اعلان July 9, 2024 کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای )نے سال 2024-25کے لیے سندھ کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کمیٹی 2024-25کا چیئرمین عامر محمود اور ڈپٹی چیئرمین فقیر منٹھار منگریو کو مقرر کیا گیا « مزید پڑھیں