توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کی درخواست مسترد، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار March 17, 2023 اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ظفر اقبال نے عمران خان کے وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست خارج کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر « مزید پڑھیں