اسلام آباد کے علاقہ جی نائن ون میں ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ January 8, 2023 تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ جی نائن ون میں ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ جس سے ایک پولیس جوان کامران الدین شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی جوان کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ تین ڈاکو جی « مزید پڑھیں