بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

جعلی دستاویزات

جعلی دستاویزات پر کراچی سے جرمنی جاتے ہوئے 3 افغان خواتین گرفتار

مزید 3 افغان خواتین کو امیگریشن عملے نے جعلی میڈیکل اور کاروباری دستاویزات پر کراچی سے جرمنی جاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق عزیزہ محمدی نامی خاتون مسافر میڈیکل ویزا لے کر پاکستان آئی تھی۔

« مزید پڑھیں