کالم

وزیرآباد کو ضلع بنانے میں رکاوٹ کون ہے

نصف صدی سے کچھ اُو پر پھیلی میری صحافتی زندگی بہت سے تلخ و شریں حوادثات و واقعات سے بھری پڑی ہے فیلڈ میں رپورٹنگ کرتے کرتے مختلف محکموں اداروں کی کارکردگیاں دیکھتے افسروں اور حکمرانوں سے ملتے ملاتے اور اس دوران ایک سرکاری کالج میں نوجوان نسل کو سوکس پڑھاتے مختلف ممالک کے نظام […]

Read More